نائجر کی فوجی حکومت نے ایک بڑی چینی تیل کمپنی اور اس کی ذیلی کمپنیوں کے خلاف لائسنس کی واپسی سمیت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔